آئی ایس ایم مارٹ گروپ آف انڈسٹریز کی جانب سے اہم اعلان
صارفین کی سہولت اور بہتر رابطہ کاری کو یقینی بنانے کے لیے آئی ایس ایم مارٹ گروپ آف انڈسٹریز نے مختلف ریجنز کے لیے علاقائی ڈپٹی ہیڈز (سیلز) مقرر کر دیے ہیں۔
اب آپ اپنے علاقے سے متعلق سیلز، سرمایہ کاری، رہنمائی اور دیگر متعلقہ امور کے لیے براہِ راست اپنے متعلقہ ریجنل نمائندے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
📄 مزید تفصیلات اور رابطہ نمبرز کے لیے درج ذیل نوٹیفکیشن ملاحظہ کریں۔